سیاست

تمل ناڈو میں 18 ممبران اسمبلی کی رکنیت ختم

 

چنئی،  تمل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر پی دھنپال نے اے آئی اے ڈی ایم کے سے نکالے گئے پارٹی لیڈر ٹی ٹی وی دناكرن کی حمایت کر رہے 18 باغی ممبران اسمبلی کو آج نااہل قرار دے دیا۔
اسمبلی سکریٹری کے بھوپتی کی جانب سے جاری ایک ریلیز کے مطابق آئین کی دسویں شیڈول کے تحت 1986 کے دل بدلی مخالف قانون کے تحت تمام 18 باغی ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔
ان ممبران اسمبلی نے وزیر اعلی کے پلانی سوامی سے حمایت واپس لے لی تھی۔

 

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top