سیاست

میکسیکو زلزلہ: سشما نے کہا کہ تمام ہندوستانی محفوظ ہیں

نئی دہلی،  وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ میکسیکو میں آئے تباہ کن زلزلے میں تمام ہندوستانی محفوظ ہیں۔
7.1 کی شدت والے زلزلے میں میکسیکو میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
اس خوفناک زلزلے میں کم از کم 226 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور ان میں 21 اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top