سیاست

ہندستان کے امن و ہم آہنگی والے وقار کو آزمائش کا سامنا:راہل گاندھی

نئی دہلی،  بی جے پی کی طرف واضح اشارے کے ساتھ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ بعض طاقتیں ملک کو تقسیم کرنے پر تلی ہیں اور بیرون ملک ہندستان کے امن اور ہم آہنگی والے ملک کے وقار کو تباہ کررہی ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ ’’ہندستان نے ہمیشہ دنیا کو ہم آہنگی کے ساتھ جینے کا طریقہ بتایا ہے ۔
ہزاروں سال سے ہندستان امن اور ہم آہنگی کے وقار کا حامل ہے لیکن آج اسکی اس پہچان کو آزمائش کا سامنا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top