Breaking

کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ

23 ستمبر وادی کشمیر بشمول گرمائی دارالحکومت سری نگر میں ہفتہ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹراسکیل پر 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔
وادی میں زلزلے کے جھٹکے ہفتہ کی علی الصبح 5بجکر 45 منٹ پر اُس وقت محسوس کئے گئے جب اہلیان وادی نماز فجر کی ادائیگی میں مصروف تھے۔
زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ علاقوں میں لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

 

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top