تازہ خبریں

ریان اسکول دوبارہ کھل گیا

ہریانہ کے گرورگرام میں ریان انٹرنیشنل اسکول آج دوبارہ کھل گیا۔
دوسری کلاس کے طالب علم پردیومن کے قتل کے بعد 8 ستمبر کو بند کر دیا گیا تھا۔
اگرچہ اسکول کا انتظام تین مہینے کے لئے گروگرام انتظامیہ کے ہاتھوں میں ہونے کے باوجود والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے تئیں شش و پنج میں ہیں ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top