Breaking

نواز شریف کی نیب عدالت میں پیشی ہوگی

اسلام آباد،  پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے واپس آنے کے بعد اور یہاں احتساب عدالت میں پیش ہونے سے پہلے آج یہاں پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے صلاح مشورہ کیا۔
سابق وزیر اعظم کے سیاسی مشیر اشرف کرمانی نے پنجاب ہاؤس میں میڈیا کو بتایا، ’’مسٹر شریف کل قومی احتساب بیورو (نیب) عدالت میں پیش ہوں گے‘‘۔
’دی نیشن‘ اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق، نواز شریف کل اسلام آباد پہنچے اورمعاونوں کے ساتھ موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے قانونی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top