تازہ خبریں

ہنی پریت کی ضمانت کی درخواست پر ہائی کورٹ میں سماعت

نئی دہلی،  دہلی ہائی کورٹ آج ڈیرا سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی ’متنازعہ بیٹی‘ ہنی پریت انشا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ساعت کرے گا ۔
رام رحیم کو آبروریزی مقدمہ قصوروار ٹھہرائے جانت کے بعد سے ہنی پریت فرار ہے ۔
اس کے خلاف ’لک آؤٹ‘ نوٹس جاری ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top