سیاست

آگرہ اجلاس سے سماجوادی پارٹی میں ہوگا نئے عہد کا آغاز

لکھنؤ، اترپردیش میں اہم اپوزیشن سماج وادی پارٹی کے آئندہ 5اکتوبر کو آگرہ میں مجوزہ قومی اجلاس سے پارٹی میں ایک نئے عہد کا باقاعدہ آغاز ہوجائیگا۔
نومبر1992میں قائم سماج وادی پارٹی کے سبھی قومی اجلاس کی صدارت ملائم سنگھ یادونے کی ہے حالانکہ اسی سال یکم جنوری کو لکھنؤ کےجنیشور مشر پارک میں منعقد کئے گئے ہنگامی قومی اجلاس کی صدارت کرنمے نندا نے کی تھی ۔
پارٹی اور یادو خاندان میں جاری تنازع کے بیچ جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو نے ایس پی کا ایمرجنسی اجلاس طلب کیا تھااور اکھیلیش یادو کو صدر بنا دیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top