بہار نیوز

ستیہ پال ملک نے بہار کے گورنر کا حلف لیا

سابق مرکزی وزیر ستیہ پال ملک نے آج بہار کے 38ویں گورنر کا حلف لیا۔
مسٹر ملک کو یہاں راج بھون کے راجندر منڈپ میں منعقد ایک تقریب میں پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجندر مینن نے ریاست کے 38ویں گورنرکے طور پر عہدہ اور رازدار ی کا حلف دلایا۔
اس موقع پر موجودریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار،نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی،سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی،جنتا دل (متحدہ) کے جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے حلف برداری کے بعد مسٹر ملک کو مبارکباد دی

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top