تازہ خبریں

مظفر نگر:پولیس کے ساتھ تصادم میں انعامی بدمعاش اور دو پولیس اہلکار زخمی

ضلع کے میراں پور علاقہ میں پولیس کے تصادم میں 20ہزار روپےکا انعامی بدمعاش اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ اننت دیو تواری نےآج یہا ں بتایا کہ گزشتہ شب تقریباًنو بجے میراں پور علاقہ میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ بدمعاشوں کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں رکے۔
سنبھل ہیڈا نہر پر پولیس نے جب ان کا تعاقب کیا تو ان دونوں نے فائرنگ شروع کردی،پولیس نے جواب میں فائرنگ کی جس میں ایک بدمعاش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا،جبکہ ایک بدمعا ش اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگیا

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top