اترپردیش

ملائم کے آگرہ آنے کا پروگرام تقریباً طے

آگرہ، ’یادوخاندان‘میں ایک سال سے زیادہ چلے تنازعہ کے بعد سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے ہونے والے قومی کنونشن میں پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کے آنے کا پروگرام تقریباً طے ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسٹر یادو کے ساتھ ان کے ابھائی شیوپال سنگھ یادو کے بھی آنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملائم سنگھ یادو اور شیوپال سنگھ یادو کے درمیان صبح قریب ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت ہوئی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top