اترپردیش

خودکفیل خواتین معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی کی ضامن: شنہاز سدرت

لکھنو، 6اکتوبر خواتین کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور بزم خواتین کی صدر شہناز سدرت نے کہاکہ ان کی خود انحصاری سے ہی معاشرے میں ترقی اور تبدیلی ممکن ہے۔
یہ بات انہوں نے بزم خواتین کے تحت’ خواتین کی تعلیم و خواندگی اور خود کفالت ‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینارکی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ خواتین کی دگرگوں کی حالت کا سب سے بڑاسبب ان کی تعلیم سے دوری ہے اور جب تک وہ اس ہتھیار سے لیس نہیں ہوجاتیں اس وقت تک نہ تو وہ اپنا حق حاصل کرسکتی ہیں اور نہ ہی اپنا دفاع کرسکتی ہیں

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top