بہار نیوز

مودی پٹنہ یونیورسٹی صدی تقریبات کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی / پٹنہ  وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار کے یک روزہ دورے پر جائیں گے، جہاں وہ پٹنہ یونیورسٹی کے صدی تقریبات میں شرکت کریں گے اور 3769 کروڑ روپے کے آٹھ منصوبوں کی بنیاد رکھیں گے۔
مسٹر مودی پٹنہ یونیورسٹی کے صدی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔
اس موقع پر گورنر ستیہ پال ملک، وزیر اعلی نتیش کمار اور سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا اور دیگر اہم شخصیات موجود رہیں گے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top