اترپردیش

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ملے امریکی وفد

لکھنؤ،اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے آج امریکہ کا ایک وفد ملاقات کرے گا ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وفد اور ریاستی حکومت کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
اس موقع پر ریاستی حکومت کے ترجمان اور وزیر صحت سدھارتھ سنگھ بھی موجود رہیں گے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top