اترپردیش

امروہہ میں 70ہزار کے جعلی نوٹ برآمد،دو گرفتا

امروہہ،اترپردیش کے امروہہ میں مقامی پولیس نے نقلی نوٹوں کا دھندا کرنے والے بین ریاستی گروہ کے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 70ہزارروپے کے جعلی نوٹ برآمد کئے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش مشرا نے یہاں بتایا کہ گزشتہ دنوں حسن پور میں پولیس نے جعلی نوٹوں کا انکشاف کیاتھا۔
اس کے بعد سبھی تھانہ انچارجوں اور پولیس سرکل افسران کو مستعد رہنے کو کہا گیاتھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top