بہار نیوز

ٹرین سے کٹ کر پانچ خواتین کی موت

مونگیر، بہار میں وسط مشرقی ریلوے کے کیوول -جمال ریل سیکشن پر بھاگلپور-دانا پورانٹر سٹی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے آج پانچ خواتین کی کٹ کر موت ہوگئی اور کئی دوسری زخمی ہوگئیں۔
ریل پولیس سپرنٹنڈنٹ (جمال پور)شنکر جھا نے یہاں بتایا کہ ضلع کی ہرہرا بلاک کی رہنے والی یہ خواتین چھٹھ منانے کیلئے گنگا گھاٹ پر پانی بھرنے کیلئے نکلی تھیں۔
انہیں ادل پور اماری ہالٹ پر برکھری ڈاؤن ڈی ایم یو ٹرین لینی تھی کہ تب ہی بھاگلپور-دانا پور انٹر سٹی کی زد میں آنےسے ان کی کٹ کر موت ہوگئی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top