قومی خبریں

فرضی اسٹامپ پیپرگھوٹالہ کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کانتقال

پونے، اربوں روپے کے فرضی اسٹامپ پیپر گھوٹالے کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کاکل رات بنگلور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
یرودا جیل کے افسر نے آج بتایا کہ تلیگی(65)کی موت بنگلور کے وکٹوریہ اسپتال میں ہوئی ہے،وہ گزشتہ11 برسوں سے جیل میں تھا۔
متوازی معیشت چلانے والے عبدلاکریم نے کئی سال یرودا جیل میں گزارے تھے اور خرابی صحت کی وجہ سے اس کی اہلیہ اور بیٹی کی جانب سے بار بار کی گئی درخواست کے بعد تیلگی کو بنگلور کی پاراپن اگرہار جیل میں شفٹ کیا گیاتھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top