قومی خبریں

مودی نے نیویارک حملے کی سخت مذمت کی

نئی دہلی , وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے نیو یارک شہر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے تئیں دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر مودی نے آج اپنے تعزیتی پیغام میں واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور خدا سے زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کی ۔
خیال رہے کہ نیویارک کے لور مین ہیٹن میں ایک ٹرک ڈرائیور نے کل پیدل چلنے والوں اور سائیکل لین میں ٹکر مار کر کم از کم آٹھ افراد کی جان لے لی اور 12 دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top