قومی خبریں

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر ریلوے خدمات معطل

سری نگر، فوج اور دہشت گرد تنظیم جیش محمد(جے ای ایم)کے درمیان ہونے والے تصادم میں فوج کے دو
جوانوں کی شہادت اور جیش محمد کے دودہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد آج سیکورٹی وجوہات کی بناپر جنوبی کشمیر میں ریلوے کی خدمات
کو معطل کردیا گیاہے۔

ریلوے کے ایک سینئر عہدیدار نے یواین آئی کو بتایا کہ ریلوے خدمات صرف جنوبی کشمیر میں معطل کی گئی ہیں تاہم،سری نگر۔
بڈگام(وسطی کشمیر)
اور بارہ مولہ(جنوبی کشمیر) میں ریلوسے سروسز پہلے کی طرح ہی جاری رہیں گی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top