قومی خبریں

دنیا کی کمپنیاں فوڈ پروسیسنگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری کریں: مودی

نئی دہلی،  وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی کمپنیوں سے دنیا میں صحت کے تحفظ اور مزیدار کھانے کی اشیا کی دستیابی کے لئے ہندوستانی زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری اپیل کی ہے۔

مسٹر مودی نے فوڈ پروسیسنگ صنعت وزارت کی جانب سے آج یہاں منعقد ’ورلڈ فوڈ انڈیا- 2017′ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں لوگ اپنے رہن سہن، خوردونو ش اور طرز زندگی کی وجہ سے کئی بیماریوں کی زد میں آرہے ہیں۔
لیکن نامیاتی زراعت اوراس سے تیار ہونے والی مصنوعات سے اس سےمؤثر طریقہ سے نمٹا جا سکتا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top