بین الاقوامی

نیو یارک ٹرک حملے کے ذمہ داری آئی ایس نے لی

قاہرہ، خونخوار دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے نیویارک سیٹی میں گزشتہ منگل کو ہوئے ٹرک حملے کی ذمہ داری لے لی ہے۔
اس حملے میں، 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے تھے۔

آئی ایس نے اپنے نیوز پورٹل ‘النابہ ‘ پر اس حملے کی ذمہ داری لیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ حملہ خلیفہ کے ایک سپاہی نے کیاتھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top