بین الاقوامی

بیلجیم کے بادشاہ کا شاندار استقبال

نئی دہلی،  بیلجیم کے شاہ فلپ کا یہاں آج راشٹرپتی بھون میں شاندار استقبال کیا گیا۔

صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی شاہی مہمان کا خیر مقدم کیا۔
بعد میں انہوں نے تینوں مسلح افواج کی مشترکہ ٹکڑی کی سلامی لی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top