اترپردیش

ڈاکٹر آفتاب احمد آفاقی شعبۂ اردو بنارس ہندو یونیورسٹی کے نئے سربراہ

نئی دہلی، اردو کے معروف ادیب،نقاد ، محقق اور شعبۂ اردو بنارس ہندو یونیورسٹی کے استاد ، ڈاکٹر آفتاب احمد آفاقی کو ملک کی ممتاز یونیورسٹی بنارس ہندو یونیورسٹی ،کے شعبۂ اردو کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
اس موقع پر شعبہ کے اساتذہ کی جانب سے ایک استقبالیہ دیا گیا جس میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ، ریسرچ اسکالرز اور طلبہ کے علاوہ شہر کے معززین نے شرکت کی۔

ڈاکٹر آفاقی کا شمار اردو زبان و ادب کے سنجیدہ قلم کاروں میں ہوتا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top