سیاست

گجرات میری روح ، ہندوستان پرماتما، نسل پرستی کو عوام مسترد کریں:مودی

احمد آباد،  وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی آبائی ریاست گجرات کو اپنی روح اور ہندوستان کو اپنے لئے
پرماتما کی مانند قرار دیا۔

مسٹر مودی نے آج سے گجرات اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شروع ہوئے بی جے پی کے گجرات گورو مهاسمپرك ابھیان کے
موقع پر لوگوں کوبھیجے گئے اپنے پیغام میں یہ بات کہی ہے۔
ان کا ایک صفحے کا یہ پیغام بی جے پی کے لیڈران اور کارکنان گھرگھر
جاکر لوگوں کے درمیان تقسیم کر رہے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top