بین الاقوامی

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ فوجی مشق شروع

شیلانگ،  ہندوستان اور بنگلہ دیش کی فوج نے میگھالیہ کے امروئی میں آج سے ہند-بنگلہ دیش مشترکہ فوجی مشق
کا ساتواں سالانہ کانفرنس کا آغازکیا ہے۔

ریڈ ہورنس ڈویژن کی جانب سے اس فوجی مشق کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جوچھ دنوں تک یعنی 11 نومبر تک چلے گا۔

اس مشترکہ مشق میں بنگلہ دیشی آرمی کے 14 افسران اور ہندوستانی فوج کے 20 افسران شامل ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top