تازہ خبریں

سونا دو ہفتے کی سب سے اونچی سطح پر،چاندی کی قیمت میں کمی

نئی دہلی، عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی کی وجہ سے آج دہلی صرافہ بازار میں سونا 60روپے بڑھکر قریب دو ہفتے کی سب سے اونچی سطح پر 30ہزار 450روپے فی دس گرام پر پہنچ گیا۔
وہیں ،گاہک کمزور پڑنے سے چاندی 125روپے گرکر 40ہزار 575 روپے فی کلو گرام کی قیمت پر فروخت ہوئی۔

غیر ملکی بازاروں میں ڈالر کے کمزور پڑنے سے سونے میں تیزی رہی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top