بین الاقوامی

چین- امریکہ کے تعلقات کو بہتر بنانے کی ضرورت

بیجنگ،  ایک یکساںمفادات کے باوجود چین اور امریکہ کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی چوکسی کے ساتھ اقدامات کرنے ہوں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیجنگ دورہ سے قبل چین کی سرکاری میڈیا نے آج یہ رائے ظاہر کی۔
مسٹر ٹرمپ کے دورہ کے دوران شمالی کوریا اور تجارت کا مسئلہ چھائے رہنے کی امید ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top