قومی خبریں

کالے دھن کے خلاف عوام نے لڑی بڑی جنگ: مودی

نئی دہلی،  وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے 125 کروڑ عوام نے بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی ہے۔

نوٹ بندي کے ایک سال مکمل ہونے پر کئی ٹوئٹ کرکے مسٹر مودی نے ملک کے عوام کا اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں لکھا- “میں بدعنوانی اور کالا دھن کو ختم کرنے اور حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے کئی فیصلوں کی حمایت کرنے کے لئے ہندوستان کے عوام کو جھک کر سلام کرتا ہوں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top