بین الاقوامی

برطانیہ کی ہند نژاد وزیر پریتی پٹیل کا استعفی

لندن،   برطانیہ میں ہندوستان نژاد وزیر پریتی پٹیل نے اسرائیل کے اپنے ذاتی دورہ پر تنازع ہونے کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔

محترمہ پٹیل نے کل کہا، “ان سے جن اعلی معیار کی توقع کی جاتی ہے ان کے کام اس سے کمتر رہے ہیں۔
لہذا وہ اپنے عہدہ سے استعفی دیتی ہیں‘‘۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top