اترپردیش

جھانسی میں دو طالب علم لاپتہ، اغوا کا خدشہ

جھانسی،  اترپردیش میں جھانسی کے سيپري بازار علاقہ میں کھیلنے کے لئے گھر سے نکلے آٹھویں اور نویں کلاس کے دو طالب علم پراسرار طریقے سے غائب ہو گئے ہیں۔
گھر والوں نے اغوا کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے رپورٹ درج کرائی ہے۔

پولیس نے آج یہاں بتایا کہ رائے گنج ر کے رہنے والے هروندر اور پریم گنج کے رہنے والے ابھے نرنجن کل شام کھیلنے گئے تھے

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top