تازہ خبریں

صدر جمہوریہ پٹنہ کے ایک روزہ دورہ پر

پٹنہ، صدر جمہوریہ رام ناتھ کووندصدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پہلی مرتبہ پٹنہ پہنچے ہیں۔

صدر جمہوریہ کو یہاں جے پرکاش نرائن بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر پہنچنے پر گورنر ستیہ پال ملک، وزیراعلی نتیش کمار ، نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی سمیت دیگر کئی لیڈران نے ان کا خیر مقدم کیا۔

صدر جمہوریہ نے ہوائی اڈہ سے سیدھے راج بھون کے قریب موجود ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کئے ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top