قومی خبریں

مودی، حسینہ نے نئی ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی

نئی دہلی,  وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج کولکاتہ اور بنگلہ دیش کے جنوب مغربی صنعتی شہر کھلنا کے درمیان ایک نئی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کیا۔

مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی آداب و مروت نہیں آنی چاہئے۔
دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان باہمی تعلقات کو اور بڑھا دیا جانا چاہیے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top