سیاست

ہماچل پردیش میں دو گھنٹے میں 13.72فی صد تک ووٹنگ

شملہ،  ہماچل پردیش اسمبلی میں صبح دس بجے تک 13.72 فی صد ووٹنگ ہوئی۔
ریاستی الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی دو گھنٹے میں 13.72 فی صد پولنگ ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ٹھنڈ اور کہرے کے باوجود پولنگ مراکز پر ووٹروں کی لائن لگی ہوئی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top