سیاست

دہلی میں دھواں پر حکومت کی خاموشی پر راہل کا طنز

نئی دہلی،   دہلی میں فضائی آلودگی پر سخت طنز کرتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے گذشتہ کئی دنوں سے قومی دارالحکومت خطہ کی فضا پر چھائے دھوئیں پر حکومت کی خاموشی پر شاعرانہ انداز میں طنز کیا ہے۔

مسٹر گاندھی نے طنز کرتے ہوئے معروف شاعر شہر یار کا یہ مشہور شعر ٹوئٹ کیا۔
’’ سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے، اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے؟‘‘
کانگریس کے نائب صدر نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس کی خاموشی پر سوال کیا اور کہا کہ ’’ کیا بتائیں گے صاحب ، سب جان کر انجان کیوں ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top