قومی خبریں

فلپائن کے اخباروں میں چھائے مودی

منیلا، مابو ہئے نریندر مودی‘،’پرام منسٹر آف انڈیا‘ اور ’لانگ لیو پرائم منسٹر مودی‘ کی سرخیوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی آج فلپائن کے اخباروں میں چھائے رہے۔
ایک اخبار نے عنوان لکھا-’’فلپائن میں ہندوستانی انفارمیشن ٹکنالوجی اور بزنس پروسس مینجمنٹ انڈسٹری مسٹر مودی کا تہہ دل کے ساتھ استقبال کرتاہے‘‘۔
ایک اخبار میں ایک صفحہ پر مشتمل اشتہار میں فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس آف فلپائن نے بھی مسٹر مودی کا استقبال کیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top