بین الاقوامی

ہندوستان عالمی توقعات پر پورا اترے گا: مودی کی یقین دہانی

منیلا،   وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں آسیان چوٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ باہمی ملاقات میں اہم بات چیت کی۔

مسٹر مودی نے امریکی صدر کو یقین دلایا کہ ہندوستان اقوام عالم بشمول امریکہ کی تمام تر توقعات پر پورا اترے گا ۔

مسٹر مودی نے مسٹرٹرمپ سے کہا کہ ’’بھارت سے وشو( دنیا) کو جواپیکچھا( امیدیں) ہیں، امریکہ کو جو اپیکچھا(امیدیں) ہیں، بھارت اس میں کھڑا اترنے میں بھر شک(حتی المقدور) پریاس(کوشش) کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top