بین الاقوامی

ایران میں زلزلے سے مرنےوالوں کی تعداد 450 تک پہنچی، بچاؤ کام مکمل

انقرہ،   ایران میں زبردست زلزلے میں 450 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔
زلزلے سے متاثر علاقوں میں راحت اور بچاؤ کا کام مکمل ہوگیا ہے۔

ایمرجنسی میڈیکل سروس کے چیف پیر حسین نے ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مغربی صوبے کرمن شاہ میں راحت کا کام مکمل ہوگیا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top