دیگر

گجرات میں سڑک حادثہ : چھ مزدوروں کی موت، 8 زخمی

 

احمد آباد،  گجرات میں اروللي ضلع کے مال پور علاقے میں آج علی الصبح سڑک حادثے میں چھ مزدوروں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ لوناواڑہ-مال پور ہائی وے پر آنبلیہ گاؤں کے قریب ایک ٹرک اور ٹریکٹر میں ٹکر ہو گئی حادثہ میں مزدوری کرنے پاٹن جا رہے پانچ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر نےاسپتال میں دم توڑ دیا. زخمیوں کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

 

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top