بہار نیوز

وزیر اعظم کی جھارکھنڈکے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارک باد

 

نئی دہلی،   وزیر اعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے آج ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے جھارکھنڈ کے عوام کو مبارک باد دی اور ریاست کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھنے کی خواہش کا ظہار کیا۔

 

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top