تازہ خبریں

کشمیر میں 6 صدی پرانی خانقاہ معلی میں آتشزدگی، عوام میں صدمے کی لہر

سری نگر،   جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر میں آتشزدگی کی ایک دلدوز واردات میں بلند پایہ ولی کامل حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی (رح) سے منسوب قریب 600 سال پرانی زیارت گاہ ’تاریخی خانقاہ معلی‘ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
خانقاہ کو ہوئے نقصان سے کشمیر کی عوام میں صدمے کی لہر پھیلی ہوئی ہے۔

منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو بھڑک اٹھنے والی اس بھیانک آگ کے باعث خانقاہ کے گنبد اور اوپری منزل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top