سیاست

این سی پی گجرات انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کرے گی: پوار

ناگپور،  نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی گجرات میں اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کرے گی۔

بدھ کو گڈچرولی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شرد پوار نے کہا کہ این سی پی گجرات اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس کے ساتھ گٹھ بندھن کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ گجرات میں انتخابی صورتحال کانگریس کے حق میں ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top