اترپردیش

بل گیٹس نے صحت و تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی

لکھنؤ   مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس نے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرکے خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔

تقریبا 45 منٹ کی میٹنگ میں مسٹر گیٹس نےوزیراعلی یوگی سے ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ مفاد عامہ کے دیگر کاموں میں بھی ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں۔
صحت، تعلیم، صفائی مہم، غذائی قلت اور خواتین کو بااختیار بنانے کے میدان میں خاص طور سے مدد کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top