سیاست

گجرات انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کی پہلے آپ پہلے آ پ کی حکمت عملی

گاندھی نگر،  گجرات انتخابات کے لئے نامزدگی کا عمل شروع ہونے کے باوجود حکمراں بی جے پی اور اہم اپوزیشن جماعت کانگریس مبینہ طورپر ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت اپنے امیدواروں کا اعلان کرنے کے معاملہ میں ’پہلے آپ پہلے آپ‘ کی پالیسی پر چلتی نظر آرہی ہیں۔

گجرات میں 9اور 14دسمبر کو دو مرحلہ میں انتخابات ہونے ہیں۔
پہلے مرحلہ کے لئے کاغذات نامزدکی داخل کرنے کے عمل کی 14نومبر سے شروعات ہوچکی ہے پر بی جے پی یا کانگریس نے اب تک ایک بھی امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top