دیگر

اسمتھ کو پہلے ٹسٹ میں وارنر کے کھیلنے کی امید

برسبین،  آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم کے سلامی بلے باز اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر جمعرات سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ایشیز سریز ٹسٹ کے عین قبل فٹ ہوجائیں گے اور میچ میں کھیل سکیں گے۔

وارنر کو منگل کو پریکٹس کے درمیان فیلڈنگ کرتے وقت گردن میں چوٹ لگ گئی تھی اس کے بعد انہیں فوراً علاج کے لئے لے جایا گیا تھا ۔
وارنر نے گردن میں چوٹ لگنے کے بعد بلے بازی کی بھی پریکٹس کی لیکن وہ زیادہ دیر تک اس سے جاری نہیں رکھ سکے تھے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top