اترپردیش

سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان پولنگ شروع

لکھنو،  اترپردیش میں شہری بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی پولنگ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوگئی۔

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھپور میں ووٹ ڈالا۔
انہوں نے گورکھناتھ علاقہ میں واقع پرائمری اسکول میں بنے پولنگ مرکز میں اپناووٹ ڈالا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top