قومی خبریں

15پندرہویں مالیاتی کمیشن کے قیام کی منظوری

نئی دہلی،  حکومت نے 15 ویں فنانس کمیشن کی تشکیل کو منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں اس ضمن کی تجویز منظور ی دی گئی۔
میٹنگ کے بعد، وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے صحافیوں کو بتایا کہ 15 ویں فنانس کمیشن کا ’ٹرم آف ریفرینس‘ سے جلد ہی مطلع کیا جائے گا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top