سیاست

انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا

ہرارے ، زمبابوے کے ہونے والے صدر ایمرسن منانگاگوا نے سابق صدر رابرٹ موگابے کے استعفی دینے کے
بعد لوگوں سے امن برقرار رکھنے اور کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی سے بچنے کی اپیل کی ہے۔

سابق نائب صدر منانگاگوا کے حامی اس ماہ کے آغاز میں ان کے عہدے سے برطرفی سے کافی ناراض ہیں۔
اسی وجہ سےفوج کو اس معاملے میں مداخلت کرنی پڑی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top