اترپردیش

چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی

چترکوٹ،  اترپردیش میں چترکوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے پاس 12741 واسکوڈی گاما ایکسپریس کے 13 ڈبے پٹری سے اتر جانے سے باپ بیٹےسمیت تین مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
یہ حادثہ آج صبح چار بجے پیش آیا ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top