سیاست

احمد آباد میں اب بھی انتخابی سماں نہیں بندھا

احمد آباد،  گجرات میں اسمبلی انتخابات کی بحث جگہ جگہ ہونے لگی ہے لیکن سیاست اور معیشت کا مرکز مانے جانے والے اس تاریخی شہر میں اب بھی ’انتخابی رنگ’ نہیں چڑھ سکا ہے۔

صنعتی، کاروباری اور تعلیم کا مرکز مانے جانے والے اس شہر میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ نو دسمبر کو ہونے والی ہے اس کے باوجود یہاں نہ تو کسی پارٹی کا جھنڈا، بینر، پوسٹر وغیرہ نظر آ رہا ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی گہما گہمی دکھائی دے رہی ہے . ریاست میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈروں کا دورہ شروع ہو گیا ہے اس کے باوجود شہر اداس ہے۔

تقریبا 70 لاکھ کی آبادی والے اس شہر میں کل 16 اسمبلی نشستیں ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top