تازہ خبریں

مسجد میں قتل عام کا انتقام لیا جائے گا: صدر السیسی

قاہرہ،مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ شمالی سینائی میں مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کا سختی سے جواب دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ یہ واقعہ حکومت کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوششوں کا حقیقی عکاس ہے۔

شمالی سینائی میں واقع اس مسجد میں نمازجمعہ کے وقت تباہ کن بم دھماکے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے 235 افراد جاں بحق اور 110 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top